
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی سرکاری ٹیلی ویزن نے اس ملک کے مخالف گروہ کی طرف سے ان کی خبری سائیٹ پر اس ملک کے صدر جمہور بشار اسد کے محافظین کے ذریعہ ان کے قتل کی جھوٹی خبر شایع ہونے کی تریدید کی ہے اس خبر کو بے بنیاد جانا ہے ۔
قابل ذکر ہے اول صبح سے شام ملک کی بعض مخالف دشمن میڈیہ جس کا نام سماجی ہے اس نے دعوا کیا تھا کہ اس ملک کے صدر جمہور بشار اسد کو ان کے محافظ کے ذریعہ صدر جمہور کے محل میں قتل کر دیا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ شام کے ٹیلی ویزن نے اپنے خبر میں فورا اعلان کیا کہ اس ملک کے صدر جمہور بشار اسد ایک گھنٹہ بعد تقریر کرے نگے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا