بشار اسد:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے صدر بشار الاسد تاکید کی : اسرائیل کی موجودہ جارحیت نے غاصب اسرائیل، خطے کے چند ممالک اور مغربی طاقتوں کے گٹھ جوڑ کو اور مزید عیاں کردیا ہے ۔
بشار اسد نے تاکید کی : شامی عوام اور انکی ہر دل عزیز فوجیں اس بات پر قادر ہیں کہ اس اسرائیلی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں جو کہ شام میں ہر روز ہونے والی دہشت گردی کا حصہ ہیں ۔
واضح رہے کہ جمعہ کے دن اسرائیل کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کئے گئے جن پر عالمی سطح پر احتجاج کیا گیا۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا