رہبر معظم کی موجودگی میں؛

رسا نیوزایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے موقع پر گذشتہ شب حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی اور سیکڑّوں چاھنے والوں کی شرکت میں دوسری مجلس عزا کا انعقاد ہوا ۔
مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کی عوام کے ساتھ ساتھ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
حجت الاسلام والمسلمین صدیقی نے مجلس عزا کو خطاب کیا اور محمد رضا طاہری نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کی عظیم شخصیت کے مصائب پیش کئے۔
واضح رہے کہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں 30 جمادی الاول سے آغاز ہونے والا مجالس عزا کا سلسلہ، 4 جمادی الثانی پیر تک جاری رہے گا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا