رہبر معظم کی موجودگی میں؛

رسا نیوزایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، شب شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں عوام کے مختلف طبقات اور اعلی فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔
اس مجلس عزا کو حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خاتمی نے خطاب کیا اور جناب سعید حدادیان نے عصمت کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے مصائب پڑھے ۔
واضح رہے کہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ 30 جمادی الاول سے لیکر 4 جمادی الثانی بروز پیر تک جاری رہے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے