اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (4)

لبنان کے اہل سنت عالم دین اور قولنا و العمل تنظیم لبنان کے صدر شیخ احمد قطان نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر سے گفت و گو میں بیان کیا : حضرت آیت الله خامنهای نے اپنی صلاحیت کی وجہ سے امام خمینی (ره) کی سیرت کو جاری رکھا ، اس طریقہ سے کہ اسلامی انقلاب ان نورانی شخصیت پر تکیہ کرتے ہوئے اتحاد اور آزادی طلب راستہ کو قدرت کے ساتہ قائم رکھا ۔
احمد قطان نے بیان کیا : آیتالله خامنهای کی غیر معمولی خصوصیت مسلمان قوموں کو ان کی مضبوط و عوامی قیادت کو قبول کرنے کا سبب بنی ہے اور یہ بزرگ شخصیت کو اسلامی انقلاب ایران کا مشعل دار اور امام خمینی (ره) کے راستہ کو جاری رکھنے والال جانا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے