اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (7) ؛

عراق کے ایک عالم دین حجت الاسلام شیخ علیرضا المنصوری نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر سے گفت و گو میں بیان کیا : امام خمینی (ره) کی سیاسی ، سماجی اور مذہبی نظریات اسلامی بیداری میں خاص اثر انداز رہی ہے اور وہ این تین اہم اصل کے لئے نمونہ ہیں ۔
عراق کے اس عالم دین نے کہا : اسلامی انقلاب ایران کے بانی نے سیاسی ، سماجی اور مذہبی فکر کو اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس کو تمام عالمی قوم تک پہوچایا ۔
انہوں نے قائد انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی (ره) کی پوری طور سے عکس جانا ہے اور کہا : امام خامنہ ای پوری طرح سے امام خمینی (ره) کی راستہ پر قدم بڑھا رہے ہیں ۔
شیخ المنصور نے وضاحت کی : مقاومت کا نعرہ ایک شخصی یا پارٹی کا نعرہ نہیں ہے بلکہ ایک قرآنی نعرہ ہے ۔ سامراجی دنیا سے مقابلہ اور دین کی حفاظت واجب ہے جس کی طرف قرآن میں اشارہ ہوا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے