
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج پیر کی صبح جشن گلریزاں کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک ارب 200 ملین ریال دیہ ادارے کو امداد فراہم کی۔
واضح رہے کہ عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئے ہر سال جشن گلریزاں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا