
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرانقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمھوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر متعدد قیدیوں کو معاف کئے جانے کی مواقفت کی ۔
اسلامی جمہریہ ایران کی عدالت عالیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی نے ایک خط کے زریعہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے اس عید الفطر کے موقع پر مختلف قیدیوں کی رہائی کے لئے درخواست کی تھی۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا