
رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد دی ۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے بھی ایرانی باسکٹ بال ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایرانی ٹیم نے کل فلپائن کی ٹیم کو فائنل میں ہرا کر ستائیسواں ایشیا کپ جیت لیا اور اس طرح اس نے اسپین میں دو ہزار چودہ میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا