عشرہ فجر کے آغار پر؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج صبح انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کے اور اپ کو خراج تحسین پیش کیا نیز بہشت زہرا (س) میں مدفون انقلاب کے شھیدوں کے مرقد پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی ۔
نیز رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بہشت زہرا (س) میں مدفون شہداء ہفت تیر اور دیگر شہیدوں کے مزار پر بھی حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا