
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نیکولائی ملدائنف آج صبح نجف اشرف کا سفر کیا ۔
انہوں نے کچھ دیر پہلے حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے دفتر پہونچ کر اس مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
اس ملاقات کی تفصیلی رپورٹ نشر نہیں کی گئی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا