بمبئی ھندوستان میں؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الھدی پبلیکیشن نے ایرانی کلچرل ہاؤس کے تعاون سے امام خمینی (رہ) کے سلسلہ میں ہندوستانی دانشوروں کے مضامین پر مشتمل ہے کتاب شائع کی ۔
بمبئی میں مقیم اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل کونسلر نے اس کتاب کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: در حقیقت یہ کتاب امام خمینی (رہ) کے سلسلہ میں ہندوستانی دانشوروں کے مقالات کا چھوٹا سا نمونہ ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا