داعش کے خوف سے؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شھر فلوجہ عراق کے کثیر سنی علماء اور قبائلی سرداروں نے دھشت گرد گروہ داعش کی جنایتوں کے خوف سے اس شھر کو ترک کردیا ۔
شھر فلوجہ کے 120 سنی علماء اور 150 قبائلی سرداروں نے اس شھر پر دھشت گردوں کے قبضہ کے بعد ان کی جبری بیعت اور اس ملحق ہونے کے خوف سے شھر فلوجہ ترک کردیا ۔
حالیہ خبریں بیان گر ہیں کہ اس وقت شھر فلوجہ میں 10 سے بھی کم عالم دین ہیں ۔
واضح رہے کہ دھشت گرد گروہ داعش جبرا عوام سے بیعت لینے میں مصروف ہیں اور انکار کرنے والوں کو موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا