گذشتہ روز؛

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی سہ پہر کو تہران کے ایک ہاسپیٹل میں جاکر آیت اللہ مہدوی کنی کی عیادت کی ۔
عیادت کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کو خبرگان کونسل کے سربراہ کے علاج و معالجہ کے سلسلے میں آگاہ کیا گیا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاللہ تعالی کی بارگاہ میں آیت اللہ مہدوی کنی کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی ۔
آیت اللہ مہدوی کنی قلبی بیماری کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کا علاج چل رہا ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا