
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، مقامات مقدسہ کے دفاع کے سلسلہ میں حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام نے مدرسہ الغروی میں اج سے نجف اشرف «فقہ جهاد» کورس کا آغاز کیا ۔
یہ کورس آج پنجشنبہ سے تین تک منعقد ہوگا اور اس میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مشھور اساتذہ آیات شیخ هادی آل راضی، شیخ باقر ایروانی، شیخ حسن جواهری و سید احمد صافی درسی فرائض انجام دیں گے ۔
اس کورس کا مقصد جہاد کے سلسلہ میں مرجعیت کی اواز پر لبیک کہنا بتایا گیا ہے ۔
یہ کورس حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی جانب سے مدرسہ الغروی میں منعقد ہوگا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا