
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج دوشنبہ کی صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے کامیاب اپریشن کے بعد اپ کی عیادت کی اور آپ کی صحت و سلامتی پر پوری عوام کو سجدہ شکر بجالانے کی تاکید کی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا