
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی کے بعد کربلا معلی سے واپس لوٹے سعودی زائرین کو کو سعودی حکومت نے آل سعود کے حکام کی توہین کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ آل سعود کی سکیورٹی فورسز اور انٹلیجنس کارندوں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کردی ہیں اور ان کے تشدد آمیز اقدامات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
واضح رہے سعودی عرب میں شیعہ مسلمان شدید تعصب اور امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ بحرین میں بھی شیعہ اکثریت کا یہی حال ہے۔ آل سعود کی حکومت شیعہ مسلمانوں کو اپنا مخالف ظاہر کرتی ہے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا