پاکستان:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ٹیکسلا کے علاقہ چک مظفر آباد میں نکالے گئے جلوس کو پولیس نے خلاف ضابطہ قرار دیتے ہوئے بیس سے زائد کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا، اور تین بانیان مجالس و جلوس کو تھانے بلا کر گرفتار کیا گیا، جس پر شیعہ تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ۔
تحریک جعفریہ پاکستان اور دیگر شیعہ تنظیموں کی طرف سے بھرپور احتجاج کی کال اور شاہراہوں کو مکمل بند کرنے کے بعد پولیس نے آج 12 بجے دن میں تینوں گرفتار اشخاص تبسم شاہ، مبارک شاہ اور تصور شاہ کو رہا کردیا ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا