توھین رسالت کے اعتراض میں؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی جریدہ کی طرف سے رسول اسلام(ص) کی شان میں گستاخی کئے جانے پر حوزہ علمیہ قم کے علماء ، طلاب اور اساتذہ، کل 20 جنوری منگل کو مدرسہ فیضیہ قم میں عظیم اجتماع کریں گے ۔
حوزہ علمیہ قم کے علماء ، طلاب اور اساتذہ کا یہ اعتراض آمیز اجتماع، کل 11 صبح مرکز انقلاب اسلامی ایران مدرسہ فیضیہ قم میں منعقد ہوگا ۔
حرم مطھر حضرت معصومہ قم (ع) کے متولی حجت الاسلام والمسلمین سید محمد سعیدی اس اعتراض آمیز اجتماع میں تقریر کریں گے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا