
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ یوتھ راولپنڈی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان انوارِ قرآن کانفرنس راولپنڈی آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی اور دیگر علمائے کرام نے کی ۔
اس رپورٹ کے مطابق، کانفرنس کی صدارت اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کی جبکہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر ثاقب اکبر، حجت الاسلام سید اشتیاق کاظمی، سید مشتاق حسین ہمدانی، ڈاکٹر عون نقوی، اور جعفریہ یوتھ کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید اظہار بخاری سمیت راولپنڈی اسلام آباد کے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا