
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں موجود حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں امسال کے زکات فطره کی مقدار اعلان کیا ۔
اس بیانیہ میں آیا ہے : امسال زکات فطره کی مقدار تین کیلو گندم یا اس کے برابر کی رقم ہے ۔
حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا: داعش کے مظالم سے جلا وطن ہونے والے عراقیوں کو زکات فطرہ کی رقم دینا فقط ان کے فقر و تنگدستی کے اثبات کی صورت میں جائز ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا