
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل اسلام آباد پاکستان کا اہم اجلاس یکم اگست 2015 کو قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی شرکت میں منعقد ہوگا جس میں ملک کے اہم اراکین شرکت کریں گے ۔
اس رپورٹ کے مطابق، اس اجلاس میں تمام عہدیداران اور مبصرین شریک ہوں گے اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ضلعی صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے اور آخر میں حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی جیتنے والوں کا اعلان کریں گے۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا