شیخ باقرالنمر کی شہادت کی خبر بریک کرنے کا جرم؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چینل 24 نیوز ایسا ہی چینل ہے جس نے سعودی عرب کی حالیہ بربریت سے پاکستان میں پہلی بار پردہ چاک کیا اور سعودی حکومت کی جانب سے 47 افراد کے سر قلم کرنے کی خبر سب سے پہلے بریک کی اس کی سزا دی گئی ہے کہ متعدد علاقوں میں اس چینل کی نشریات کو بند کر دیا گیا ہے۔
چینل 24 نیوز کی نشریات بند ہونے سے شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور نشریات کی بندش کو آزادی اظہار پر حملہ قرار دیا ہے۔
شہری حلقوں اور سول سوسائٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینل 24 نیوز کی نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں اور بلاوجہ نشریات روکنے پر کیبل آپریٹرز کیخلاف کارروائی کی جائے۔
شہریوں نے کہا : فحش اور بے ہودہ پروگرامز چلانے کی تو اجازت ہے اور اگر کوئی ٹی وی چینل سچ دکھا دے تو اس کی
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا