9جنوری مطابق 19 دی کے موقع پر؛

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، 9 جنوری 1978 کے قیام کی یاد میں آج شھر قم کے علماء ، افاضل، طلاب اور مختلف طبقے کے ھزاروں افراد نے رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا