عراق:

رسا ںیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، عراقی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی داعش کمانڈروں سمیت 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 15 وہابی دہشت گردوں کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔
اطلاعات کے مطابق الحویجہ کے علاقہ تل لحم اور مکیصم میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔ عراق کی رضآکار فورس حشد الشعبی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کئی داعشی کمانڈر بھی شامل ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا