آیت الله مقتدائی کی موجودگی میں:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزه علمیہ کے مرکز مطالعات اور شبھات کے جوابات کے زیر اھتمام اور مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے نائب صدر آیت الله مقتدائی کی شرکت میں جامع کلام اسلامی سافٹ وئر کی رونمائی کا پروگرام کل ۷ مارچ بروز بدھ ۱۰ بجے دن میں مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے کے حال میں منعقد ہوگا ۔
معتبر منابع اور طراز اول کے علماء و شخصیتوں کے آثار سے استفادہ اس سافت وئر کی خصوصیتوں میں سے ہے ۔/۹۸۹/ ف۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا