حشد شعبی عراق (عراقی عوامی فورسز) کے اہل کاروں نے داعش کے دو سرغناوں کو اپنی جال میں جال پھنسا لیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی شھر نجف اشرف سے رپورٹ کے مطابق، حشد شعبی عراق (عراقی عوامی فورسز) کے اہل کاروں نے داعش کے دو سرغناوں کو صوبہ کرکوک میں اپنی جال میں جال پھنسا لیا ۔
واضح رہے کہ مرجع عظیم الشان تقلید آیت الله سید علی سیستانی کے فتوائے جھاد کے بعد داعش سے مقابلہ کے لئے عراق میں حشد شعبی یعنی عوام فورس تشکیل پائی ، اگر چہ اس ملک میں اکثر دھشت گرد مارے جا چکے ہیں مگر پھر بھی بعض علاقوں میں کچھ لوگ اج بھی چھپے ہیں ۔/۹۸۸/ ن
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا